جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

28 بیویوں، 135 بچوں کے باوجود 37 ویں شادی کرنیوالا شخصٓ

شادی

ٹوئٹر پر ان دنوں ایک عمر رسیدہ شخص کی 37 ویں شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ شخص کو خوبرو دلہن کے ہمراہ بیٹھتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی کرنے والے شخص کی یہ 37 ویں شادی ہے جو اس کی 28 بیویوں، 135 بچوں اور 126 پوتے پوتیوں کی موجودگی میں انجام پائی تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ ویڈیو میں موجود شخص کا تعلق کہاں سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بہن کی شادی پر جانے کی اجازت نہ دینے پر بیوی نے شوہر کو گولی ماردی

ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ کیا خوب قسمت پائی ہے ایک نے لکھا کہ یہاں ایک نہیں سنبھل پارہی۔

متعلقہ خبریں