جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

فواد چودھری کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خان

فواد

لاہور: عمران خان کا کہنا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا ملک بنانا ری پبلک بن چکا، ملک میں قانون کی حکمرانی ہی نہیں ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ 22 کروڑ عوام پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، آج شام 4 بجے میڈیا ٹاک کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

عمران خان کا کہنا تھا کہ فواد چودھری کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے، ملک میں قانون کی حکمرانی ہی نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے بنیادی حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں