جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

پچاس سال سے زائد عمر کے عمرہ زائرین پر سے پابندی ختم

سعودی

ریاض: سعودی عرب نے پچاس سال سے زائد عمر کے عمرہ زائرین پر سے پابندی ہٹالی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے صرف بارہ سال سے زائد عمر کے عمرہ زائرین کو ہی عمرہ کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

سعودی وزارت خارجہ کے پلیٹ فارم سے آن لائن عمرہ ویزہ کے اجرا کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔

معذور افراد بھی عمرہ پرمٹ لینے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں