جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کالعدم جماعت نے اپنی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا

مذاکراتی کمیٹی

لاہور: کالعدم جماعت نے اپنی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان جماعت کے مطابق کمیٹی میں مفتی محمد وزیر علی، علامہ غلام عباس فیضی، مفتی محمد عمیر الظاہری شامل ہیں۔

مفتی محمد وزیر علی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: مذہبی جماعت کا احتجاجی مارچ، وزارت داخلہ نے ہنگامی اقدامات کردیے

ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو بات ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں