جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے کلب نے شاہد آفریدی کو لائف ٹائم ممبر شپ نواز دیا

کلب

انگلینڈ: سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے لائف ٹائم ممبر شپ کے اعزاز سے نواز دیا۔

میریلیبون کرکٹ کلب نے شاہد آفریدی کی کرکٹ میں بے پناہ خدمات کی بدولت تاحیات ممبر شپ کے اعزاز سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی میں عہدے کی پیشکش، شاہد آفریدی نے خبروں کی تردید کردی

جبکہ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے کرکٹ کلب نے ایوارڈ سے نوازا تاحیات ممبر شپ دینے پر ایم سی سی کا مشکور ہوں اور اپنی پوری کوشش کرونگا کہ ایم سی سی کی بدولت کرکٹ کو سپورٹ کروں۔

متعلقہ خبریں