جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

دلہن شادی سے قبل ہال جانے کے بجائے جم پہنچ گئی؛ ویڈیو دیکھیں

جم

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دلہن شادی سے قبل ہال جانے کے بجائے جم پہنچ گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سجی سنوری دُلہن کو جم میں ویٹ لفٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by LBB Delhi NCR (@lbbdelhincr)

 

یہ بھی پڑھیں: وہ قبیلہ جہاں شادی سے پہلے دلہن کو بال منڈوانے پڑتے ہیں، مگر کیوں؟

دُلہن نے مختلف مشینوں پر جاکر ایکسرسائز کی اور اس دوران خوب فوٹوسیشن کرایا۔

متعلقہ خبریں