جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن ارکان ایوان میں چار پائی اور بستر لے آئے

ارکان

کراچی: سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر شدید ہنگامہ اپوزیشن ارکان ایوان میں چار پائی اور بستر لے آئے۔

اسپیکر آغا سراج درانی کے زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شدید ہنگامی آرائی کی گئی۔

سندھ اسمبلی میں جمہوریت کا علامتی جنازہ نکالا گیا، جنازہ تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے نکالا گیا، پی ٹی آئی کے اپوزیشن ارکان نے علامتی طور پر جنازہ اٹھا کر اسمبلی میں گشت کیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ کتاب لگنے سے ملیکہ بخاری کی آنکھ زخمی

اراکین اسمبلی کے سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

متعلقہ خبریں