جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کورونا وائرس نے ایک اور لیڈی ڈاکٹر کی جان لے لی

لیڈی ڈاکٹر

لاہور : کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے مقرر لیڈی ڈاکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، جس کے بعد انہیں اسپتال میں منتقل کیا گیا، جہاں وہ آئیسولیشن میں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار

لیڈی ڈاکٹر 9 روز زیر علاج رہنے کے بعد آج انتقال کرگئیں۔

متعلقہ خبریں