جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

ملکی زرمبادلہ ذخائر 73 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

لاکھ ڈالر

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر 73 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 جون تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 21 کروڑ ڈالر رہے۔ ذخائر 74کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہو کر 8.23 ارب ڈالر رہے۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کا مطالبہ

مرکزی بینک نے مزید بتایا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.50 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.97 ارب ڈالر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں