جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی خطرناک وائرس مو پورے امریکا میں پھیل گیا

وائرس مو

نیو یارک : کورونا وائرس دنیا کی جان جلد چھوڑنے پر تیار نہیں، بھارتی خطرناک وائرس مو پورے امریکا میں پھیل گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی وائرس مو ریاست نیبراسکا کے علاوہ تمام ریاستوں میں موجود ہے۔ فلوریڈا اور کیلیفورنیا میں وائرس سب سے زیادہ پایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس پھیلانے کے جرم میں مریض کو عدالت نے قید کی سزا سنادی

امریکی سائنسدان کا کہنا ہے کہ مو وائرس کوویڈ کی مختلف قسم ہے، جو زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔

متعلقہ خبریں