جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہوگیا

ڈالر

کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 176.07 روپے پر بند ہوا، دسمبر میں ترسیلات نومبر سے 3 فیصد زائد رہیں۔

6 ماہ بعد سعودی عرب سے 4ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں، جولائی تا دسمبر عرب امارات سے 3ارب ڈالر بھیجے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک پر حکومت کا کنٹرول برقرار رہے گا : شوکت ترین کی وضاحت

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے بھیجی گئی ترسیلات 2 ارب 14 کروڑ ڈالر رہیں۔

متعلقہ خبریں