جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے داخلی راستہ فیض آباد کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا

فیض

اسلام آباد : تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کے بعد راول پنڈی انتظامیہ متحرک ہوگئی، فیض آباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔

ٹریفک کے لیے متبادل راستے نہ ہونے پر راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے شاہراہ پر شدید ٹریفک جام ہوگیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈی سی راولپنڈی کی پی ٹی آئی کو صرف ایک دن کے دھرنے کی مشروط اجازت

پنجاب سے وفاق کو ملانے والے فیض آباد کے علاوہ دیگر اہم داخلی و خارجی راستے بھی جلسہ تیاریوں کے باعث بند کر دیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں