جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

فیڈرل بورڈ نے انٹر اور میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

امتحانات ڈیٹ

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے بچوں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق بارہویں کلاس کے امتحانات 10 جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سعید غنی نے نویں اور دسویں کے امتحانات لینے کا فارمیٹ بتادیا

دسویں کلاس کے امتحانات 12 جولائی سے 30 جولائی تک ہوں گے۔

نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات اگست میں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں