جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن ممبران کی سیکیورٹی واپس لے لی

الیکشن

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن ممبران کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔

ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے معاملے پر سیکریٹری داخلہ سے رابطہ کیا اور ممبران کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری داخلہ نے معاملہ وزیر داخلہ کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن میں 26 افسران کی تقرریاں و تبادلے کردیے گئے

الیکشن کمیشن سندھ اور بلوچستان کے ممبران سے سیکیورٹی واپس لی گئی جبکہ الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ممبر کا عہدہ 3ماہ سے خالی ہے۔

متعلقہ خبریں