جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

رمضان کا پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا

سائینس

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے بتا دیا۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام کو دیکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا رمضان سے قبل تحفہ! پیٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے بتایا رمضان کا پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا، چاند اسلام آباد, لاہور, پشاور اور کراچی میں واضع طور پر دیکھا جاسکے گا۔

 

متعلقہ خبریں