جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

حق کی طاقتیں باطل قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکاتیں : جام کمال

حق کی طاقتیں

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ حق کی طاقتیں باطل قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکاتیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جاری پیغام میں کہا کہ محرم الحرام ہمیں صبر، استقامت، برداشت، قربانی کا درس دیتا ہے۔ امام حسینؓ نے میدان کربلا میں اسلام کی بقاء کیلئے عظیم قربانی دی۔

یہ بھی پڑھیں : کربلا کا واقعہ ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے : محمود خان

انہوں نے کہا کہ حق کی طاقتیں باطل قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکاتیں۔ آج کے دن بھائی چارے اور یکجہتی کے جذبات کو فروغ دیں۔

متعلقہ خبریں