جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سینیٹ میں حکومت کے پاس اکثریت نہیں ہے اس لئے انہوں نے دھوکہ کیا: خورشید شاہ

خورشید

کراچی: خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں جو بل پاس ہوئے ہیں اس میں دھوکہ کیا گیا، سینیٹ میں حکومت کے پاس اکثریت نہیں ہے اس لیے انہوں نے دھوکہ کیا۔

رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں منظور ہوئے بلز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، بلدیاتی انتخابات سے متعلق یہ لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت ہمیں چکر ضرور دے رہی ہے مگر ہم چکر میں نہیں آتے: خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں جو بل پاس ہوئے ہیں اس میں دھوکہ کیا گیا، سینیٹ میں حکومت کے پاس اکثریت نہیں ہے اس لیے انہوں نے دھوکہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ای وی ایم بنانے کے لیے 50ارب روپے چاہیے، 9 لاکھ ای وی ایم ہونی چاہیے جس میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں