جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کرانا چاہتی ہے : شیخ رشید

عمران خان کو نااہل

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 13 جماعتوں کا جمعہ بازار لگا ہے، جو عمران خان کو نااہل کرانا چاہتا ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کرانا چاہتی ہے۔ سیاسی انتشار اور خلفشار بڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی نااہلی کے لیئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا گیا

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں جان نہیں ہے۔ دنیا میں تیل ، گندم اور کاٹن کی قیمت کم ہوگئی ہیں۔ حکومت کو عوام کے مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اقتدار کی بھوکی 13 جماعتوں کا جمعہ بازار لگا ہے۔

متعلقہ خبریں