جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں آخری ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے مانچسٹر میں آمنے سامنے ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بھارت اور پاکستان ایک ہی گروپ میں شامل

پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے  شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو 45 رنز سے ہرا دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 31 زنز سے شکست دیدی

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

متعلقہ خبریں