جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

سورج

کراچی: رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10:29پر ہوگا، سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا۔ سورج گرہن کا اختتام دوپہر 2 بجکر37منٹ پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی : سال 2020 کا آخری سورج طلوع ہوگیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکہ نظر آئے گا، سورج گرہن بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔

متعلقہ خبریں