جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کابل ڈرون حملے میں ہلاک شخص امریکی این جی او کا ملازم تھا : امریکی اخبار

این جی او کا ملازم

واشنگٹن : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل ڈرون حملے میں مارے جانے والا شخص امریکی این جی او کا ملازم تھا۔

امریکی اخبار امریکہ کی جانب سے جاتے جاتے افغانستان میں کیئے گئے آخری ڈرون حملے میں مارے جانے والے ایک شخص کی شناخت سامنے لے آیا۔

یہ بھی پڑھیں : طالبان نے حلف برداری کی تقریب فضول خرچی سے بچنے کے لیے ختم کردی

اخبار کے مطابق ہلاک شخص سماجی کارکن زیماری احمد تھا، اس وقت تین بچے بھی ان کے ہمراہ تھے۔ زیماری احمد امریکی این جی او کا ملازم تھا۔

واضح رہے کہ 29 اگست کے حملے میں امریکی فورسز نے داعش حملہ آور کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں