جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا

میڈیکل پینل

ناٹھنگم: قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا۔

فاسٹ باؤلر حسن علی آج کے میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

خیال رہے کہ حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کھینچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچزمیں شرکت نہیں کی تھی۔

متعلقہ خبریں