جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

فوج صدارتی انتخابات میں کردار ادا نہیں کرے گی : امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

فوج انتخابات

واشنگٹن : امریکی فوج نے صدارتی انتخابات سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔

امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملے نے صدارتی الیکشن سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج امریکی صدارتی انتخابات میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے انہیں ظالم اور جھوٹا قرار دیدیا

مارک ملے نے یہ بھی واضح کردیا کہ انتخابی نتائج سے پیدا ہونےوالے کسی بھی تنازع کے حل میں مدد بھی نہیں کی جائے گی۔ قانون کے تحت عدالت اور کانگریس کو مسئلے کا حل نکالنا ہوتا ہے فوج کو نہیں۔

متعلقہ خبریں