جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر کو ہوگی

ربیع

کراچی: ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کراچی میں مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔

مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ عید میلاد النبی بارہ ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں