جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز

بارباڈوس : قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عملے سمیت ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔ قومی اسکواڈ مانچسٹر سے بارباڈوس پہنچا، جہاں کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کی گئی۔ اسکواڈ کے تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں دو ویسٹ انڈین ویمنز کرکٹرز میدان میں بے ہوش

کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 23 جولائی سے ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گا۔ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 27 جولائی کو کھیلا جائے گا

متعلقہ خبریں