جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ملک میں ویکسی نیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی

ویکسی نیشن

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ‏ملک میں ویکسی نیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔‏

سربراہ این سی او سی کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین 6 کروڑ 80 لاکھ لوگوں نے لگوائی ہے جبکہ ‏3کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہو چکی ہے اور ‏3کروڑ افراد نے ایک ڈوز لگوائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا سے مزید 15 اموات، مثبت کیسز کی شرح 1.40 فیصد ریکارڈ

ان کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ ‏جو ایک ڈوز لگوا چکے ہیں وہ دوسری ڈوز بھی لگوائیں۔

متعلقہ خبریں