جی ٹی وی نیٹ ورک
صحت

مختلف ملکوں میں کورونا کا پھیلاؤ مختلف ہے : عالمی ادارہ صحت

مختلف ملکوں میں

نیو یارک : عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری تک خطرات رہیں گے۔ مختلف ملکوں میں کورونا کا پھیلاؤ مختلف ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہم متحد نہ ہوئے تو وائرس کو شکست نہیں دے سکتے : عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثر 6 ممالک معمول کی زندگی کی طرف آرہے ہیں۔ کچھ ممالک اب بھی کورونا سے شدید متاثر ہیں۔ کورونا ویکسین کی تیاری تک خطرات رہیں گے۔ مختلف ملکوں میں کورونا کا پھیلاؤ مختلف ہے۔

متعلقہ خبریں