جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی

منظور

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔

عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹڑ پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی درخواست کی تھی جو انہوں نے منظور کر لی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں