جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعظم نے پہلے ون ونڈو احساس سینٹر کا افتتاح کردیا

احساس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سینٹر کا افتتاح کردیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے احساس سینٹر میں پودا بھی لگایا، ڈاکٹرثانیہ نشترنےوزیراعظم عمران خان کوبریفنگ دی، وزیر اعظم نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی ترقی میرا مفاد ہے جس کیلئے محنت کررہا ہوں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام فلاحی ریاست کے قیام کی بنیاد ہے، ملک کے ہر ضلع میں احساس ون ونڈو سینٹرز کھولے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں