جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

کھیل

کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس تو نہیں کی البتہ ہوٹل میں ٹینس کھیلی اور انڈور اسپورٹس کھیل کر خوب انجوائے کیا۔

متعلقہ خبریں