جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

ون

کارڈف میں شکست سے دو چار قومی کرکٹ ٹیم آج دوسرے ون ڈے میں جیت کے لئے پرعزم ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، انگلش کرکٹرز بھی پاکستان کے خلاف سیریز جیتنے کے لئے پرجوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دوسری جانب لارڈز میں بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

میچ کینسل ہونے کی صورت میں پاکستان کی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی۔

متعلقہ خبریں