جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سمندری جہاز مزید 40 گرین لائن بسیں لے کر 14 اکتوبر کو پہنچے گا : گورنر سندھ

گرین لائن بسیں

کراچی : گورنر عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ الحمدللہ 80 گرین لائن بسیں لانے کا وعدہ پورا ہوا۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی میڈیا پر ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ سمندری جہاز ایم وی آئی وی وائے مزید 40 گرین لائن بسیں لے کر آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گورنربلوچستان نے 3 ناراض وزرا کے استعفے منظور کرلیے

انہوں نے بتایا کہ جہاز 14 اکتوبر کو بندرگاہ پر 11:30 بجے پہنچے گا۔ الحمدللہ 80 گرین لائن بسیں لانے کا وعدہ پورا ہوا۔ شکریہ وزیراعظم عمران خان۔

متعلقہ خبریں