جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کیلئے رقم جاری کردی

عمر شریف

کراچی: سندھ حکومت نے معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کے علاج کیلئے رقم جاری کردی ہے۔

محکمہ خزانہ سندھ نے عمر شریف کے علاج کیلئے 4 کروڑ روپے جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمر شریف کے علاج کیلئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا ڈاکٹروں سے رابطہ

سندھ حکومت نے عمر شریف کیلئے ایئر ایمبولینس کا بھی بندوبست کردیا ہے۔

خیال رہے کہ مرتضیٰ وہاب نے عمر شریف کی مالی امداد کا وعدہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں