جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

طالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کے سی ای او کو عہدے سے ہٹادیا

کرکٹ

کابل: افغان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی سامنے آگئی، حامد شنواری کو سی ای او کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق نصیب خان کو افغانستان کرکٹ بورڈ کا نیا سی ای او مقرر کردیا گیا ہے، نصیب خان کو طالبان حکومت کی جانب سے سی ای او نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز کار حادثے میں جاں بحق

حامد شنواری نے کہا کہ انس حقانی سے معلوم ہوا کہ میرا کام بورڈ میں ختم ہو چکا ہے۔

سابق سی ای او نے مزید کہا کہ مجھے کیوں ہٹایا گیا ہے،وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متعلقہ خبریں