جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ کھیلا جائیگا

پاکستان اور

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

پہلے میچ میں پاکستان نے آخری وکٹ گیند پر تین وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر

جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں فخر زمان کی 193 رنز کی اننگز کے باوجود میزبان ٹیم نے 17 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز برابر کردی تھی۔

متعلقہ خبریں