جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ جاری

ایڈیشن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ جاری کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ نشر کیا گیا۔

رواں سال پی ایس ایل کا آفیشل سانگ گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔

اس اینتھم کو عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ عاطف اسلم نے پی ایس ایل کیلئے آفیشل سانگ گایا ہے۔

متعلقہ خبریں