جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

برطانیہ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا

برطانیہ

لندن: کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیٖغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ پاکستان اور ترکی سمیت 8ملکوں کا نام ریڈ لسٹ سے نکالا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے چین سے مقابلے کیلئے اوکس کے نام سے اتحاد بنالیا

کرسچن ٹرنر کا کہنا تھا کہ فیصلے کا اطلاق 22ستمبر صبح 4 بجے سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں