جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

بدبخت بیٹے نے شراب پینے سے منع کرنے پر باپ کو قتل کردیا

بدبخت بیٹے نے

سرگودھا : بدبخت بیٹے نے عید کے دن شراب پینے سے منع کرنے پر باپ کو قتل کردیا۔

سرگودھا کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے یوسف پارک میں عید کے دن باپ نے بیٹے کو شراب کے نشے میں دیکھ کر ڈانٹا اور شراب پینے سے منع کیا۔

یہ بھی پڑھیں : حافظ آباد : بیٹے نے ماں اور باپ کو ہتھوڑے مار کر قتل کردیا

نشے میں دھت بدبخت بیٹے نے تکرار کے بعد باپ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں والد سخت زخمی ہوگیا۔ والد فتح محمد کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر انتقال کرگئے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

متعلقہ خبریں