جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکی صدر نے مختلف ریاستوں میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کو غیرآئینی قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ریاستوں میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی مختلف ریاستوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے متعدد گورنرز کی جانب سے نافذ لاک ڈاؤن کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ حقیقت میں امریکا کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب رہا ہے جو کام دوسری ریاستوں کے گورنرز کررہے ہیں وہ غیر آئینی ہے۔

متعلقہ خبریں