جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا ویکسین کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے خوشخبری سنادی

کورونا

جینیوا: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ویکسین کے نتائج ممکنہ طور پر گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق سائنسی دعوؤں کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کے نتائج ممکنہ طور پر گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین استعمال کرنے کی اجازت دیدی

ادارہ صحت کے علاقائی ڈائریکٹر برائے یورپ نے کہا ہے کہ ویکسین کے ذریعے موجودہ حالات میں خاطر خواہ تبدیلی آنے کا امکان ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر ہانس کلیوج نے بریفنگ کے دوران ویکسین سے متعلق سائنسدانوں کے دعوؤں کو حیران کن قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں