جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سینیٹ الیکشن کے عمل پر داغ لگ گیا، صادق سنجرانی مستعفیٰ ہوں : بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی کو مستعفیٰ ہوجانا چاہیے، سینیٹ الیکشن کے پورے عمل پر داغ لگ گیا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ صادق سنجرانی نے ایوان کی عزت و وقار میں کمی لائے ہیں۔ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں، انہیں مستعفیٰ ہوجانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : آئین میں خفیہ ووٹ کا ذکر ہے خفیہ کیمروں کا نہیں : مریم نواز

انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے پورے عمل پر داغ لگ گیا ہے۔ ہم نے تحقیقات کی درخواست جمع کرادی ہے۔

متعلقہ خبریں