جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کو تشویشناک قرار دیدیا

عالمی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کو تشویشناک قرار دے دیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق امریکا میں بھی اومی کرون کے کیسز ہوسکتے ہیں، اومی کرون کی خصوصیات پریشان کن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے خطرناک ترین ویرینٹ نے دنیا میں پھر ہلچل مچادی، 100 افراد متاثر

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کئی ہفتے بعد پتہ چلے گا کہ موجودہ ویکسینز اومی کرون کے خلاف کس قدر مؤثر ہیں۔

متعلقہ خبریں