جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

چور ڈاکو، منی لانڈرنگ کرنے والے نیب قوانین میں ترمیم چاہتے ہیں : شیخ رشید

چور ڈاکو، منی لانڈرنگ

روالپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور ڈاکو، منی لانڈرنگ کرنے والے نیب قوانین میں ترمیم چاہتے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد کہا ہے کہ  کورونا سے پاکستان کی معیشت مشکل میں ہے، کورونا سے امریکا جیسے ملک کی معیشت تباہ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں : یہ اپنا نیب اپنے پاس رکھیں، جھگڑے کی وجہ نیب قانون نہیں ایف اے ٹی ایف قانون تھا : شیری رحمان

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے، چور ڈاکو، منی لانڈرنگ کرنے والے نیب قوانین میں ترمیم چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں