اسلام آباد : تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
وفاقی وزارت داخلہ نے خفیہ ایجنسیز کی رپورٹ پر چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو خط لکھ دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : طالبان خواتین امدادی کارکنوں کے کام پر پابندی میں نرمی پر کام کر رہے ہیں : اقوام متحدہ
خط میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں کو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ عمران خان کے جلسوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔