جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

بلوچستان کابینہ کے تین وزرا، چار مشیروں اور دو پارلیمانی سیکریٹریز کا استعفیٰ

تین وزرا، چار

کوئٹہ : بلوچستان کابینہ کے تین وزرا، چار مشیروں اور دو پارلیمانی سیکریٹریز نے اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہوگئے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ناراض ارکان اسمبلی استعفے دینے کیلئے گورنر ہاؤس پہنچ گئے، بلوچستان کابینہ کے ناراض تین وزرا، چار مشیروں اور دو پارلیمانی سیکریٹریز نے استعفے دے دیئے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعلیٰ بلوچستان سے اختلاف، ناراض ارکان کا بڑا فیصلہ

عبدالرحمان کھیتران، میر اسد بلوچ اور ظہور بلیدی، پارلیمانی سیکریٹریز لیلیٰ ترین، بشریٰ رند، ماجیں شیران اور لالہ رشید بلوچ استعفے دینے والوں میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں