جی ٹی وی نیٹ ورک
خیبرپختونخواہ

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک اور 3 سیکیورٹی فورسز کے جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے

جب کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہوگئے۔

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

ہلاک دہشت گردوں میں دیسی ساختہ بارودی سرنگیں بنانے والا ماہر بھی شامل تھا۔

دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان بھی شہید ہوئے۔

متعلقہ خبریں