جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ ٹائگر ووڈس کو پریزیڈینٹ میڈل آف فریڈم سے نوازیں گے

امریکہ: دنیا کے کامیاب ترین گالفر ٹائیگر ووڈ امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ  سے یوایس اے کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ پریزیڈنٹ مڈل آف فریڈیم اگلے ہفتہ وصول کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکن گالفرٹائیگر ووڈ  نے پندرہ بار انٹرنیشنل گالف سرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ جیتنے کا ریکارڈ رقم کیا ہے.

43 سالہ ووڈ پیر چھ مئی کو وائٹ ہاوئس  میں منعقدہ تقریب میں اپنا ایواڑد  امریکی صدر سے وصول کریں گے۔

اس ایوارڈ کا اجرا  1963 میں اس وقت کے صدر جان ایف کینڈی نے کیا تھا جوایسے شخس کو دیا جاتا ہے جس نےامریکہ کی نیک نامی کے سلسلے میں نمایاں کردار ادا کیا ہو۔

متعلقہ خبریں