جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ملک بھر میں ٹِک ٹاک ایپ اور ویب سائٹ بلاک

ٹِک ٹاک ایپ

اسلام آباد : ملک بھر میں ٹِک ٹاک ایپ اور ویب سائٹ تک رسائی کو بلاک کردیا گیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی متعلقہ دفعات کے تحت ملک بھر میں ٹِک ٹاک ایپ اور ویب سائٹ تک رسائی کو بلاک کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹک ٹاک نے ویڈیوز کا دورانیہ بڑھا کر تین منٹ تک کردیا۔

یہ کارروائی پلیٹ فارم پر نامناسب مواد کی مستقل موجودگی اور پلیٹ فارم کے ایسے مواد کو روکنے میں ناکامی کی وجہ سے کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں