جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی کو گرفتار کرلیا گیا

رضوی گرفتار

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی رہنما پیر اعجاز اشرفی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کو وارنٹ گرفتاری سے دس روز پہلے آگاہ کرنے کا حکم

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کو اقبال ٹاؤن کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں