سونے کی قمیت میں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوکر 68,600 روپے کا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آج سونے کی قیمت میں کمی , فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے سستا ہوکر 68600 روپے کا ہوگیا ہے ۔جبکہ دس گرام سونا کی قیمت 172 روپے کمی کے ساتھ 58,813 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا کی قیمت میں 1 ڈالر اضافے کے ساتھ 1,273 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے.